شہبازشریف کی دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

شہبازشریف کی دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم ...

  

لاہور(سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں کامیابی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلیٰ نے قومی کرکٹ ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں کہا ہے کہ بابراعظم کی شاندار سنچری اور حسن علی کی عمدہ باؤلنگ نے پاکستان کو کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا اور بلاشبہ پاکستان کی کامیابی محنت اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ۔

مبارکباد

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -