مزدورو ں کی یو میہ اجرت میں اضافے کی تجا ویز طلب

مزدورو ں کی یو میہ اجرت میں اضافے کی تجا ویز طلب

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ مینمم ویجز بو ر ڈ نے 41صنعتو ں کے مزدو رو ں کی یو میہ اجر ت میں اضافے کی تجا ویز طلب کر لی ہیں اس سلسلے میں تما متعلقہ اسٹیک ہو لڈرز سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اعترا ضا ت اور تجا ویز 30یو م کے اندر 4مئی 2017تک دفتر سیکریٹری مینمم ویجز بو ر ڈ کو ارسا ل کر یں ۔اجر ت میں اضا فے سے متعلق تجاویز 5اپریل 2017کو سندھ گو ر نمنٹ کے ایکسٹرا آر ڈنری گزٹ میں نو ٹیفا ئی کر دیا گیا تھا ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -