قانون کے مطابق کلبھوشن کو پھانسی دے سکتے ہیں،پرویز مشرف

قانون کے مطابق کلبھوشن کو پھانسی دے سکتے ہیں،پرویز مشرف

  

اسلام آباد ( ما نیٹر نگ ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان سے مذاکرات نہیں کرناچاہتے،ہم پاکستانی قانون کے مطابق کلبھوشن یادیو کو پھانسی دے سکتے ہیں جبکہ کئی پاکستانی ابھی بھی بغیرٹرائل کے بھارتی جیلوں میں قید ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پاکستانی سرزمین پرپکڑاگیا ہے اورپاکستان میں ہرجاسوس کے کیس کاٹرائل فوجی عدالت میں ہی ہوتاہے ،یہ ہمارے ملک کاقانون ہے۔کلبھوشن کافیلڈجنرل کورٹ مارشل ہوا ہے اور اس میں کوئی بھی مسئلہ نہیں ہے۔

پرویز مشرف

مزید :

کراچی صفحہ اول -