سعودی شاہی خاندان کے شہزادہ سعد بن فیصل بن عبدالعزیز السعود انتقال کرگئے
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی شاہی خاندان کے شہزادہ سعد بن فیصل بن عبدالعزیز السعود انتقال کرگئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شہزادے کے انتقال کے حوالے سے شاہی فرمان جاری کردیا گیا ہے اور مرحوم کی نمازہ جنازہ کل(منگل) کو مکہ کی مسجد میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔
ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان