ساہیوال جیل میں دو دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

ساہیوال جیل میں دو دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
ساہیوال جیل میں دو دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ساہیوال جیل میں دو دہشتگردوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دونوں دہشتگردوں کو ساہیوال جیل میں آج علی الصبح پھانسی دی گئی۔آئی جی جیل خانہ جات کے مطابق سزا پانیوالے دونوں دہشتگردو سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے اور دونوں فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ تھے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز ’را‘ایجنٹ کلبھوشن یادیو کو بھی سزائے موت کی سزا سنادی گئی۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید :

قومی -اہم خبریں -