راحیل شریف کے این او سی پر پارلیمنٹ میں بحث ہوسکتی ہے چیئرمین سینٹ: معاملہ دائرہ اختیار میں نہیں آتا، سپیکر قومی اسمبلی

راحیل شریف کے این او سی پر پارلیمنٹ میں بحث ہوسکتی ہے چیئرمین سینٹ: معاملہ ...
راحیل شریف کے این او سی پر پارلیمنٹ میں بحث ہوسکتی ہے چیئرمین سینٹ: معاملہ دائرہ اختیار میں نہیں آتا، سپیکر قومی اسمبلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہا ہے راحیل شریف کو این او سی کے معاملے پر قبل از وقت رائے نہیں دے سکتا۔ راحیل شریف کو این او سی کے معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث ہوسکتی ہے۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان میں تمام معاملات پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں جبکہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے راحیل شریف کو این او سی دینے کا معاملہ پارلیمنٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا جس نے بھی قانون توڑا اسے جواب دینا چاہئے، آئین توڑنے والوں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئے۔

پاکستان میں 9انڈین جاسوس گرفتار ہوئے، کسی نے یہاں اپنا جرم قبول کیا کسی نے بھارت جا کراعتراف کیا ، کشمیر سنگھ کو مشرف کے حکم پر رہائی ملی
 

مزید :

اسلام آباد -