دہلی کے وزیراعلیٰ روند کیجریوال کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے

دہلی کے وزیراعلیٰ روند کیجریوال کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے
دہلی کے وزیراعلیٰ روند کیجریوال کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گوہاٹی(ڈیلی پاکستان آن لائن)دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال کے آسام کی عدالت نے ہتک عزت مقدمہ میں قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔کیجریوال نے گزشتہ سال دسمبر میں بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی تعلیم قابلیت پر ٹوئٹ کیا تھا اور کہا تھا کہ ”نہیں۔۔۔مودی جی بارہویں پاس ہیں اور آگے کی ان کی ڈگر فرضی ہے۔“عدالت نے وزیراعلیٰ کو غیر حاضری اور مزید وقت نہ دیتے ہوئے وارنٹ گرفتار ی جاری کئے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان