حکومت نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے قرض سے جان چھڑانے کا فیصلہ کرلیا،340 ارب کے بانڈز جاری کرنے کا امکان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کے قرض سے جان چھڑانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھڑانے اور قرض کی ادائیگی کیلئے 340 ارب روپے کے بانڈز جاری کیے جانے کا بھی امکان ہے اور اس سلسلے میں وزارت خزانہ اور پٹرولیم حتمی فیصلے کی منظوری آج دے گی۔
ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان