امام کعبہ دورہ پاکستان پر کتاب لکھیں گے

امام کعبہ دورہ پاکستان پر کتاب لکھیں گے
امام کعبہ دورہ پاکستان پر کتاب لکھیں گے

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امام کعبہ شیخ صالح بن محمد ابراہیم آل طالب دورہ پاکستان پر کتاب لکھیں گے، پیر کی شب وطن روانگی سے قبل سینیٹر طلحہ محمود کی جانب سے دی گئی ضیافت میں امام کعبہ نے پاکستان میں گزارے ایام اور لمحات کو یادگار قرار دیا اور کہا کہ یہ میری زندگی کے حسین ترین لمحے ہیں جنہیں میں کبھی فراموش نہیں کرسکتا اور پاکستان میں گزارے ایام پر کتاب لکھوں گا کہ پاکستان کے لوگ نہایت مہمان نواز، پر خلوص اور دیندار ہیں۔

مزید :

اسلام آباد -