خلع کا مقدمہ وا پس نہیں لیا: وینا ملک
کراچی(ویب ڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ 17 برسوں میں اس ملک نے مجھے عزت ، دولت اور شہرت دی میں نے اپنے وطن سے محبت کا والہانہ ثبوت ملی نغمہ گا کر پیش کررہی ہوں۔ میں نے خلع کا مقدمہ واپس نہیں لیا لیکن کچھ میرے ہمدرد گھر کوٹوٹنے سے بچانا چاہتے ہیں ان میںمفتی نعیم اور عامر لیاقت شامل ہیں،میوزک پروڈیوسر سہیل عباس نے کہا کہ پاکستان کی تہذیب و ثقافت کو اجاگر کرنا مشن ہے۔