ترکی کے شہر دیار باقر میں دھماکہ،متعدد افراد زخمی

ترکی کے شہر دیار باقر میں دھماکہ،متعدد افراد زخمی
ترکی کے شہر دیار باقر میں دھماکہ،متعدد افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دیارباقر(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترکی کے شہر دیار باقر میں دھماکہ ہونے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق دھماکہ دیار باقر میں کرد اکثریتی علاقے میں کیا گیا جبکہ دھما کے کے بعد قریبی عمارتوں سے دھوئیں کے بادل اٹھنے لگے۔دھماکہ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ابھی تک دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان