فطرتاُُشرمیلی اور تنہائی پسند ہوں لیکن شاہ رخ نے لوگوں سے ملنے کا ہنر سکھایا : سنی لیون نے کنگ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

فطرتاُُشرمیلی اور تنہائی پسند ہوں لیکن شاہ رخ نے لوگوں سے ملنے کا ہنر سکھایا ...
فطرتاُُشرمیلی اور تنہائی پسند ہوں لیکن شاہ رخ نے لوگوں سے ملنے کا ہنر سکھایا : سنی لیون نے کنگ خان کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی:(ڈیلی پاکستان آن لائن)فلموں اور گانوں میں بولڈ کردار وں سے شہرت پانے والی بالی ووڈحسینہ سنی لیون نے اپنے آپ کو شرمیلی اور تنہائی پسند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاہ رخ خان نے مجھے نئے لوگوں سے ملنا سکھایا ۔” میں فطرتاُُ شرمیلی اور تنہائی پسند لڑکی ہوں “۔

دنیا نیوز کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں انکا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان کی تعریفوں کے پل باند ھ ریے جن کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان نے نہ صرف نئے لوگوں سے ملنا جلنا سکھایا بلکہ بتایا کہ کس طرح سے لوگوں میں گھلا ملا جاتا ہے ۔

وہ بھارتی شہری جو جاسوس بن کر پاکستان آیا اور پاک فوج میں شامل ہو گیا ، میجر کے عہدے تک جا پہنچا تو بلآخر آئی ایس آئی نے اسے کس طرح پکڑا ؟ ایسا واقعہ کہ جان کر آپکی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

انہوں نے کہا کہ اب تک حاصل ہونیوالے تجربے اور فلم”رئیس “کی پروموشن کے دوران میں نے سیکھا کہ لوگوں سے ملاقات کے دوران کس طرح بات چیت کرنی چاہئیے۔

مزید :

تفریح -