وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مشتاق سکھیرا کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مشتاق سکھیرا کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کا ...
وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مشتاق سکھیرا کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سابق آئی جی پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کافیصلہ کر لیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق آئی جی مشتاق سکھیرا کو وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے اکنامک افیئرز کا مشیر لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وہ گزشتہ روز ہی اپنے عہدے سے سبکدوش ہوئے ہیں۔

وہ بھارتی شہری جو جاسوس بن کر پاکستان آیا اور پاک فوج میں شامل ہو گیا ، میجر کے عہدے تک جا پہنچا تو بلآخر آئی ایس آئی نے اسے کس طرح پکڑا ؟ ایسا واقعہ کہ جان کر آپکی بھی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ جائیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت اعجاز نبی مشیر اکنامک افیئرز کے طورپر کام کر رہے ہیں جبکہ مشتاق سکھیرا کی ریٹائرمنٹ کے بعد عثمان خٹک کو قائم مقام آئی جی کے اختیارات سونپے گئے ہیں جنہوں نے اپنے فرائض سر انجام دینا شروع کر دیے ہیں ۔

مزید :

لاہور -