وزیراعظم سے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، نواز شریف کا آزاد کشمیر اور ایل او سی کمیشن کی رپورٹ عام کرنے کا مطالبہ

وزیراعظم سے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، نواز شریف کا آزاد کشمیر اور ...
وزیراعظم سے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات، نواز شریف کا آزاد کشمیر اور ایل او سی کمیشن کی رپورٹ عام کرنے کا مطالبہ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم نواز شریف نے اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل سے آزاد کشمیر اور ایل او سی پر کمیشن کی رپورٹ عام کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف سے سیکرٹری جنرل او آئی سی ڈاکٹر یوسف احمد نے ملاقات کی جس دوران سیکرٹری جنرل نے او آئی سی اہداف کے حصول کیلئے یقین دہانی کرائی۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی پر او آئی سی اور مسلم ممالک کے شکرگزار ہیں، علاقائی امن و خوشحالی حکومت کی ترجیح ہے جبکہ او آئی سی کو علاقائی و عالمی سطح پر اہم کردار ادا کرنا ہو گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -