امریکی سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا گیا:آئی ایس پی آر

امریکی سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورت حال پرتبادلہ خیال ...
امریکی سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا گیا:آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی سفیرڈیوڈ ہیل نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے میں سیکیورٹی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وہ وقت جب ایک پاکدامن، باپردہ خاتون باران رحمت کے نزول کا ذریعہ بن گئی

فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے کے مطابق امریکی سفیرکی دہشتگردوں کے خاتمے کے لئے آپریشن رد الفساد کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن و استحکام کے لئے پاکستان کا کردار قابل تعریف ہے۔ ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورت حال پرتبادلہ خیال ہوا ۔ آرمی چیف اور امریکی سفیر کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امورپربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی چند ایام قبل آرمی چیف سے ملاقات کی تھی

مزید :

قومی -اہم خبریں -