مریم نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ پر باخبر رہنے کا فیصلہ کرلیا

مریم نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ پر باخبر رہنے کا فیصلہ کرلیا
مریم نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ پر باخبر رہنے کا فیصلہ کرلیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) مریم نواز شریف نے لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے باخبر رہنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا .

امریکی سفیر کی آرمی چیف سے ملاقات، خطے کی سیکیورٹی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا گیا:آئی ایس پی آر

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے پیغام جاری کرتے ہوئے لوگوں سے ان کے علاقے اور لوڈ شیڈنگ کی صورت حال پر معلومات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر فالووورز سے کہا ہے کہ اپنے علاقے اور ضلع میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے انہیں بتائیں۔

مزید :

قومی -