میاں طارق کی عبدالعلیم سے ملاقات اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر گفتگو

میاں طارق کی عبدالعلیم سے ملاقات اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف یورپ کے سینئررہنما میاں طارق جاوید نے گزشتہ روزپنجاب اسمبلی میں عبدالعلیم خان کے چیمبرمیں ان سے ملاقات کی۔ملاقات میں اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل اوراٹلی میں ہونے والی ورلڈ کانفرنس پرگفتگو۔اس موقع پرعبدالعلیم خان نے کہا کہ اوورسیزپاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے اپنا رول ادا کررہے ہیں۔

۔اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل کواسمبلی میں اٹھانے پرمیاں طارق جاوید نے عبدالعلیم خان کا شکریہ ادا کیا اورتحریک انصاف میں عبدالعلیم خان کی خدمات پرانہیں خراج تحسین پیش کیا۔