پنجاب ‘ رمضان المبارک کیلئے ضلعی انتظامیہ سے رپورٹ طلب
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرکے ڈی سیزکوہدایات کی گئی ہیں کہ وہ15اپریل تک رمضان (بقیہ نمبر45صفحہ12پر )
المبارک منصوبہ بندی اور30اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کاتعین کرکے رپورٹس بھجوائیں اوررپورٹس ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے اجلاس منعقدکرکے تیارکیے جائیں جس میں تاجر، کاشتکار، رٹیلرزاوردیگراسٹیک ہولڈرزکوبھی بلایاجائے اوراشیائے ضروریہ کی سپلائی اینڈڈیمانڈکے حوالے سے بڑے بڑے اسٹاکسٹس کی فہرستیں بھی تیارکی جائیں پرائس کنٹرول میکنزم میں عوامی ریلیف کومدنظررکھتے ہوئے کسی قسم کی غفلت کامظاہرہ نہ کیاجائے حکومتی احکامات پرڈی سی رحیم یارخان نے عملدرآمدکرتے ہوئے متعلقہ محکموں کوآگاہ کردیاہے۔
رپورٹ