سلاٹر ہاؤس میں ضروری سہولتوں کی فراہمی کیلئے پلان تیار کرنیکی ہدایت

سلاٹر ہاؤس میں ضروری سہولتوں کی فراہمی کیلئے پلان تیار کرنیکی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں کو ہدایت کی کہ سلاٹر ہاؤسز کے امور کو ایک متعلقہ محکمے یا ادارے کے پاس(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

یکجا کرنے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں اور غیر قانونی سلاٹرنگ روکنے کیلئے بھرپور مہم چلائی جائے۔ لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ کے فروغ اور ایسے مویشی پال کاشتکار جن کے جانور مر جائیں، انہیں معاوضے کی ادائیگی کیلئے بزنس ماڈل کی بھی اجازت دے دی گئی ہے ۔حکومت نے ہدایت کی ہے کہ سلاٹر ہاؤسز میں ضروری سہولتوں کی فراہمی کیلئے جامع پلان مرتب کیا جائے اور سلاٹر ہاؤسز کی باقاعدگی سے انسپکشن کی جائے‘ حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے متعلقہ حکام کوہدایات جاری کردی ہیں۔
پلان