کالے یرقان میں مبتلا 56 سالہ خاتون جاں بحق

کالے یرقان میں مبتلا 56 سالہ خاتون جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا56سالہ خاتون ہسپتال میں چل بسی۔ تفصیل کے مطابق بستی بلاقی والی کی (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

رہائشی56سالہ پٹھانی مائی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان منتقل کردیاجہاں طبی امداد کے باوجود پٹھانی مائی جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی۔
جاں بحق