پنجاب بھر میں غیر قانونی عمارتوں ‘ پارکنگ سٹینڈز کیخلاف آپریشن کی تیاریاں

پنجاب بھر میں غیر قانونی عمارتوں ‘ پارکنگ سٹینڈز کیخلاف آپریشن کی تیاریاں

رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت کوشکایات موصول ہوئی تھیں کہ پنجاب بھرمیں غیرقانونی عمارتوں کی تعمیرکے ساتھ ساتھ ناجائزپارکنگ اسٹینڈز نے عوام کوشدیدپریشان کررکھاہے جس پرنوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت نے رحیم یارخان سمیت پنجاب بھرکے اضلاع کے ڈی سیزاور(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

بلدیہ حکام کواپنے اپنے اضلاع میں قائم غیرقانونی عمارتیں ،زیرتعمیرعمارتوں اورناجائزوغیرقانونی نائزپارکنگ اسٹینڈزبارے رپورٹس طلب کرلی ہیں ذرائع کے مطابق غیرقانونی عمارتوں اورناجائزپارکنگ اسٹینڈزسے عوام کوٹریفک مسائل سمیت دیگرمشکلات کاسامناتھاغیرقانونی عمارتوں اورپارکنگ اسٹینڈزکے خاتمے کے لیے جلدآپریشن کیاجائے گا۔

تیاریاں

مزید : ملتان صفحہ آخر