ڈیرہ ؒ فاضل پور جانیوالی وین میں خوفناک آگ مسافروں کی چیخیں

ڈیرہ ؒ فاضل پور جانیوالی وین میں خوفناک آگ مسافروں کی چیخیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی )ڈیرہ سے فاضل پور جانے والی مسافروین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی مسافروین جل کر خاکستر تمام مسافر محفوظ رہے ۔ تفصیل کے مطابق ڈیرہ غازیخان سے فاضل پور جانے والی ہائی ایس نبمری D۰G۰S 1214 محمد پور کے علاقہ اڈا چراغ شاہ کے قریب(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

اچانک آگ لگنے کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی اورمعجزانہ طور پر تمام مسافر محفوظ رہے شدید آگ کے باعث ہائی ایس جل کر مکمل طور پرخاکستر ہوگئی وقوعہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122 نے کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا وقوعہ کی ابتدائی رپورٹ درج کرکے تھانہ محمد پور نے تحقیقات شروع کردی ہے۔
آگ