22 اے بی رٹ کی بحالی کیلئے آج وکلاء کی ہڑتال
ملتان،رحیم یارخان( خبر نگار خصوصی،بیورو رپورٹ) پنجاب بارکونسل کی اپیل پرڈسٹرکٹ باررحیم یارخان کے وکلاء آج 22اے بی(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
رٹ کی بحالی اورماڈل کورٹس کے قیام کافیصلہ واپس لینے کے لیے ہڑتال اورعدالتوں کامکمل بائیکاٹ کریں گے اس سلسلہ میں صدربارحسان مصطفے اورجنرل سیکرٹری عمران اشرف نے نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے اوروکلاء کوہڑتال کامیاب بنانے کے لیے یکجہتی کامظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
رٹ