کروڑوں کاغبن ‘ اکاؤنٹ منتقلی کا مقدمہ ‘ کیس کی سماعت 15 اپریل تک ملتوی کرنیکا حکم

کروڑوں کاغبن ‘ اکاؤنٹ منتقلی کا مقدمہ ‘ کیس کی سماعت 15 اپریل تک ملتوی کرنیکا ...

ملتان(خبر نگار خصوصی) سپیشل جج سنٹرل شاہد اسلام نے کروڑوں روپے کا غبن کرتے ہوئے رقم مختلف شہریوں کے اکاؤنٹ میں(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

منتقل کرنے کے مقدمہ کی سماعت 15اپریل تک ملتوی کرنے کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں گزشتہ روز پولیس تھانہ ایف آئی اے کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر ملزم سابق جی ایم سوئی گیس میر بہادر خان بگٹی کو پیش کیا گیا اور بتایا گیا کہ اس کیخلاف ملتان کے صنعتکار ذوالفقار انجم نے 5 کروڑ روپے کا غبن کرکے پیسے مختلف شہروں میں بنک اکاؤنٹس منتقل کرنے کا مقدمہ درج کروایا تھا جس پر اسے گرفتار کرلیا گیا تھا جبکہ ملزم نے عدالت میں بے گناہ ہونے کا بیان دیا اور مقدمہ کی دستاویزات کی نقل جاری کرنے کی استدعا کی جس نظور کرتے ہوئے فاضل جج نے سماعت ملتوی کردی ہے۔

Back t

مزید : ملتان صفحہ آخر