منشایت مقدمہ ‘ جرم ثابت ہونے پر ملزم کو قید ‘ جرمانے کی سزا

منشایت مقدمہ ‘ جرم ثابت ہونے پر ملزم کو قید ‘ جرمانے کی سزا

ملتان(خبر نگار خصوصی) ماڈل کورٹ ملتان نے منشیات کے مقدمہ میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو قید و جرمانہ کی سزا سنا دی ہے۔ فاضل(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

عدالت میں پولیس تھانہ مخدوم رشید کے مطابق ملزم خلیل حسین کے خلاف 26مارچ 2015 ء کو ایک کلو 70 گرام چرس برآمدگی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ، تاہم گزشتہ روز سماعت میں فاضل عدالت نے تمام ثبوتوں کی روشنی میں ملزم کو ساڑھے 4 سال قید ،20 ہزار روپے جرمانہ اور عدم ادائیگی جرمانہ کی صورت میں مزید 5 ماہ جیل قید کاٹنے کی سزا کا حکم دیا ہے۔

قید

مزید : ملتان صفحہ آخر