گندم خریداری مرکز میں ڈیوٹی کرنے سے انکار ‘ ریونیو آفس کا جونیئر کلرک معطل

گندم خریداری مرکز میں ڈیوٹی کرنے سے انکار ‘ ریونیو آفس کا جونیئر کلرک معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان (نمائندہ خصوصی ).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان میں میاں محمد اقبال (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

مظہر مہار نے گندم خریداری سنٹر میں ڈیوٹی نہ کرنے پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو آفس کے جونئیر کلرک مسرت عباس کو ملازمت سے معطل کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق مسرت عباس کی گندم خریداری مرکز ڈیرہ غازی خان میں درخواستوں اور دیگر ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کی ڈیوٹی لگائی تھی اور سنٹر کوآرڈینیٹر کے مطابق مسرت عباس ڈیوٹی پر نہیں پہنچے۔
معطل