دو پولیس افسروں کے تبادلے
ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی) آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی نے محمد جاوید(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
اقبال خان ایس پی سپشل برانچ ڈیرہ ریجن کا تبادلہ بطور ایس پی انوسٹی گیشن خانیوال، جبکہ غلام مصطفی پہواڑ ایڈنشنل ایس پی ھیڈکوارٹر ملتان کو ڈیرہ غازیخان میں ایس پی انوسٹی گیشن تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں دونوں آفیسران نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر کام کرنا شروع کر دیا ھے۔