کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی

کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر )کرکٹ ورلڈ کپ 2019 ء کی ٹرافی آج پاکستان پہنچے گی ۔ ٹرافی وزیراعظم عمران خان کو دکھانے کیلئے پی ایم ہاؤس لائی جائیگی۔ کرکٹ ٹرافی کے پاکستان خے خصوصی دورہ کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد دبئی سے ٹرافی کے ہمراہ اسلام آبادآئیں گے ۔

کرکٹ ٹرافی

مزید : صفحہ اول