مبینہ شوٹرعابد باکسر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پرنوٹس جاری

مبینہ شوٹرعابد باکسر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پرنوٹس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیئے۔جسٹس محمدقاسم خان نے عابد باکسر کی درخواست پر سماعت کی جس میں موقف اختیار کیا کہ ایف آئی اے کی سفارش پردرخواست گزار کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا جبکہ عابد باکسر تمام مقدمات سے بری ہوچکے ہیں عابد باکسر کے وکیل آذر لطیف نے نشاندہی کی ، نام ای سی ایل میں شامل کرنا قانون کے منافی ہے۔
نوٹس،شوٹر

مزید :

صفحہ آخر -