حج آرگنائزر کی مکتب کی بکنگ کیلئے سسٹم کو چالو کر دیا

حج آرگنائزر کی مکتب کی بکنگ کیلئے سسٹم کو چالو کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2019ء موسسہ جنوب ایشیاء نے جنوب ایشیاء کے پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کی مکتب کی بکنگ کے لیے سسٹم کو آن کر دیا،5دن تک معلمین کی آئی ڈی اوپن رہے گی تا کہ فیورٹ منتظمین کو ایڈکر سکیں،5دن کے بعد فیورٹ لسٹ لاک ہو جائے گی،حج آرگنائزر کو 3آپشن موسسہ کے سسٹم میں دینا ہوں گے،،آپشن نمبر1جس میں معلم نے آپ کو فیورٹ ایڈ کیا ہو وہ دیں گے اس کے بعد دو متبادل آپشن ملیں گے جن کو فیڈ کرنا ہے حج آر گنائزر جب3آپشن دے لے گا تو معلم جس نے فیورٹ میں ایڈ کیا ہے اسے وہ کنفرم کردے گاورنہ دو متبادل آپشن میں دئیے گئے مکتب میں سے گنجائش کے مطابق کنفرم ہو جائے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -