انوش مسعود ملزمان کی گرفتاری اوربروقت چالان پیش کرنے میں سرفہرست

انوش مسعود ملزمان کی گرفتاری اوربروقت چالان پیش کرنے میں سرفہرست

لاہور (کر ائم رپورٹر) انوسٹی گیشن لاہور پولیس کی آفیسر ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری ملزمان کی گرفتاری اور مقدمات کی چلاننگ میں پہلے نمبر پر آگئیں ۔ایس ایس پی انوسٹی گیشن ذیشان اصغر نے لاہور کی چھ ڈویژن کی کارگردگی میں دوبارہ پہلے نمبر پر آنے پر خاتون پولیس افسر کو تعریفی اسناد دی اور انوسٹی گیشن پولیس کے دیگر افسران کو ڈاکٹر انوش کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ اسی جذبے سے کام کرکے لاہور سے جرائم کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔

مزید : علاقائی