پنجاب: 24گھنٹے میں1 ہزارٹریفک حادثات647افراد شدید زخمی
لاہور(کر ائم رپورٹر) پنجاب ایمرجنسی سروس نے گز شتہ 24گھنٹے میں پنجاب بھر میں1000 روڈ ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا، 647افراد شدید زخمی ہوگئے،453معمولی زخمی ہوئے۔زیادہ تر تعداد59فیصدموٹر سائیکلز حادثات کی ہے۔ حادثات میں417ڈرائیوز،کم عمرڈرائیور26مسافر529اور 161پیدل چلنے والے افراد متاثر ہوئے۔