سیکریٹری مواصلات کو سیکریٹری پوسٹل سروسز کا اضافی چارج دے دیا گیا

سیکریٹری مواصلات کو سیکریٹری پوسٹل سروسز کا اضافی چارج دے دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)سیکریٹری مواصلات کو سیکریٹری پوسٹل سروسز کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ بدھ کواسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ سیکرٹری شعیب احمد صدیقی کے پاس پوسٹل سروسز کا اضافی چارج تین ماہ یا مستقل سیکرٹری کی تقرری تک عہدہ سونپ دیا گیا ۔شعیب احمد صدیقی پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے بی ایس 22 کے سیکریٹری ہیں
سیکریٹری مواصلات

مزید :

صفحہ آخر -