شیخوپورہ:اوباشوں کی غریب مزدور کی جواں سالہ بیٹی سے بداخلاقی

شیخوپورہ:اوباشوں کی غریب مزدور کی جواں سالہ بیٹی سے بداخلاقی

شیخوپورہ (بیورورپورٹ)فارو ق آباد تھانہ صدر کے علاقہ میں ایک اور حواء کی بیٹی بداخلاقی کا نشانہ بن گئی۔زمین پھٹی نہ آسمان گرا۔ڈیرہ بھیٹروالا کے محنت کش غریب مزدورکی19سالہ بیٹی گاؤں کے اوباشوں نے گھر سے اٹھا کر قریبی کھیتوں میں لے جا کر تینوں درندوں نے زبردستی اجتماعی بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گئے پولیس کو اطلاع کر دی گئی ہے۔

مزید : علاقائی