صدر مملکت نے سینٹ کااجلاس پندرہ اپریل کو طلب کرلیا

صدر مملکت نے سینٹ کااجلاس پندرہ اپریل کو طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی) صدر مملکت نے سینٹ کااجلاس پندرہ اپریل کو طلب کرلیا ہے ۔ بد ھ کو جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس15 اپریل،2019 بروز پیر سہ پہر 3بجے منعقد ہو گا،یہ سینیٹ کا 288واں اجلاس ہو گا۔اجلاس کی صدارت چیئر مین سینٹ صادق سنجرانی کرینگے ۔

صدر مملکت

Back to Conversion Tool

مزید : صفحہ آخر