تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کی گزشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ
لاہور (کر ائم رپورٹر )ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد وقاص نذیرکی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن ڈویژن اینٹی کرائم میٹنگ منعقد ہوئی۔ ایس ایس پی آپریشنز مستنصر فیروز، ایس پی محمد علی وسیم، تما م ایس ڈی پی او ز اور ایس ایچ او زنے شرکت کی۔ ڈویڑن کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کی گذشتہ ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
محمد وقا ص نذیر نے کہا کہ جیب کتروں کی گرفتاری کیلئے مہم تیز کریں۔