سر!بڑے خوش نظر آرہے ہیں ، عبوری ضمانت میں توسیع پر صحافی کا سوال

سر!بڑے خوش نظر آرہے ہیں ، عبوری ضمانت میں توسیع پر صحافی کا سوال

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زر داری نے ہائی کورٹ کی جانب سے عبوری ضمانت میں توسیع ملنے پر کہاہے کہ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے عبوری ضمانت میں توسیع کے بعد جب آصف زرداری کمرہ عدالت سے باہر آئے تو صحافی نے سوال کیا کہ سر! بڑے خوش نظر آرہے ہیں ۔ جس پر آصف علی زر داری نے جواب دیا کہ اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔

صحافی کا سوال

مزید : صفحہ آخر