بھارتی گجرات کے جلاد سے امن کی امید نہیں،نفیسہ شاہ

بھارتی گجرات کے جلاد سے امن کی امید نہیں،نفیسہ شاہ

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ بھارت کے حوالے سے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا بیانیہ متضاد ہے۔ بدھ کو ایک بیان میں نفیسہ شاہ نے کہاکہ عمران خان مودی کے چیف الیکشن ایجنٹ بن گئے ہیں،پتہ نہیں عمران خان مودی سے ملنے کیلئے کیوں بے چین ہیں۔انہوں نے کہاکہ بھارتی گجرات کے جلاد سے امن کی امید نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ کیا عمران خان نے مودی کو جتوانے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے۔

مزید : صفحہ آخر