گاڑیوں کی درآمدات میں فروری کے دوران 71 فیصد کمی‘ادارہ شماریات

گاڑیوں کی درآمدات میں فروری کے دوران 71 فیصد کمی‘ادارہ شماریات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (اے پی پی) رواں مالی سال کے 8 ویں مہینے میں مکمل طورپر تیارگاڑیوں کی درآمدات میں 71 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق فروری 2019 ء میں مکمل طورپرتیارگاڑیوں کی درآمدات پرپاکستان نے 16 ملین ڈالرکازرمبادلہ خرچ کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 71.2 فیصد کم ہے

،گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں مکمل طورپر تیارگاڑیوں کی درآمدات پر پاکستان نے 55.7 ملین ڈالر کازرمبادلہ خرچ کیا تھا۔اعدادوشمارکے مطابق اس عرصہ میں مخصوص صنعتوں میں استعمال ہونے والی خاص مشینری کی برآمدات سے پاکستان نے 444 ملین روپے کازرمبادلہ حاصل کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 28.7 فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں مخصوص صنعتوں میں استعمال ہونے والی خاص مشینری کی برآمدات سے پاکستان نے 619 ملین روپے

مزید :

کامرس -