لاہورچلڈرن ہسپتال میں میڈیکل یونیورسٹی بنانے کافیصلہ

لاہورچلڈرن ہسپتال میں میڈیکل یونیورسٹی بنانے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) چلڈرن ہسپتال میں چلڈرن میڈیکل یونیورسٹی بنانے کافیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چلڈرن میڈیکل یونیورسٹی چلڈرن ہسپتال میں بنائی جائیگی، پاکستان میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی یونیورسٹی ہو گی، محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئر نے یونیورسٹی کی منظوری دیدی ہے، یونیورسٹی پر 4 ارب روپے لاگت آئے گی۔
چلڈرن یونیورسٹی

مزید :

صفحہ آخر -