تحصیل باڑہ میں بارش اورآندھی سے گھر کی دیوار گر گئی

تحصیل باڑہ میں بارش اورآندھی سے گھر کی دیوار گر گئی

باڑہ (نما ئندہ پاکستان)باڑہ تحصیل میں بارش اور تیہز آندھی کی وجہ سے اکاخیل سنزل خیل میں ایک گھر کی دیوار منہدم ہوگی جس سے ایک بچہ زخمی اور دیوار سے موٹر کار بھی تباہ ہوا ۔ میر سید خیل کا رہائشی احسان اللہ ولد خادی جان کی گھر کی دیوار گرنے سے ایک بچہ زخمی اور ان کی گاڑی تباہ ہوگئی ۔ احسان اللہ ایک غریب گھرانے سے تعلق ہے جو کہ دوبارہ تعمیر کرنے کی استدعا نہیں رکھتے ہیں ۔ ایم این اے اور متعلقہ حکام اس علاقے کا دورہ کرکے ان کی مدد کریں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر