دیر سکاؤٹس کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

دیر سکاؤٹس کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جندول (نمائندہ پاکستان) جندول پاک فغان باڈر کے قریب علاقہ مسکنی میں دیر سکاوٹ185 وینگ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ منقید ہوئے جس میں سینکڑو مرد ،خوتین اور بچوں کو مفت معائنہ اور مفت ادویات بھی تقسیم کی گئی اس دوران کمانڈنٹ دیر ٹاسک فورس کرنل شہزاد آمیر ،لیفٹننٹ کرنل ہمیش عالم خان نے فری میڈیکل کیمپ کا دورا کیا انہونے ڈاکٹروں اور مریضوں سمیت دیگر علاقائی مشرانوں سے ملاقات کیں انہونے علاقائی بچوں کھیل کھود کا سامان جبکہ غریب لوگوں کئی قسم کے راشن بھی تقسیم کیں انہونے بہترین انتظامات پر کپٹن عرفان اور دیگر عملے کا شکریا بھی ادا کرتے ہوئے لیڈی ہلتھ ورکر ثمنہ علی کو سرٹیفیکٹ بھی دی اس مقع پر علاقائی مشران لشکر کمانڈر حاجی خان بادشا،ملک معاسل خان اور دیگر مشران نے دیر سکاوٹ کے جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا خرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ مسکنی کے لوگوں نے سیکورٹی فورس کی شانہ بشانہ بے پنا قربانیا دیا ہے اور ہمشہ ملک کے سلامتی کے خاطر افواج پاکستان کے ساتھ مکمل تعون کرینگے