ریٹائرڈ صوبیدارمیجرسیدگل بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

ریٹائرڈ صوبیدارمیجرسیدگل بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویزفورس کے ریٹائرڈ صوبیدارمیجرسیدگل بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومالاکنڈکے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم ماسٹرعطاء اللہ کے والدتھے ۔نمازجنازے میں مالاکنڈلیویز کے اہلکاروں سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔