سابق ایم ایس ڈاکٹر صفی اللہ مایار کی اہلیہ انتقال کرگئیں

سابق ایم ایس ڈاکٹر صفی اللہ مایار کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان (بیورورپورٹ) ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سابق ایم ایس ڈاکٹر صفی اللہ مایار کی اہلیہ انتقال کرگئیں مرحومہ کو گذشتہ روز آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا مرحومہ کی رسم قل آج بروز جمعرات کے روز مایار میں اداکی جائے گی ۔