ایمل ولی خان آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
پشاور (سٹاف رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی کے نو منتخب صوبائی صدر ایمل ولی خان کل بروز جمعرات دوپہر 2بجے باچا خان مرکز پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ آپ کی خدمت میں التماس کی جاتی ہے کہ اس اہم پریس کانفرنس کی کوریج کیلئے اپنے رپورٹر / نمائندے /کیمرہ ٹیم کومقررہ وقت پر بھجوا کر مشکورفرمائیں۔