بٹ خیلہ‘ الہ ڈھنڈ میں پولیس اہلکار نے اپنی زندگی کی ڈور کاٹ دی

بٹ خیلہ‘ الہ ڈھنڈ میں پولیس اہلکار نے اپنی زندگی کی ڈور کاٹ دی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈگاؤں الاڈھنڈ میں پولیس اہلکارنے زہرلی دوائی کھاکراپنی زندہ گی کاچراغ گل کردیا۔مالاکنڈلیویزفورس نے ابتدائی رپورٹ درج کردی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزضلع مالاکنڈکے گاؤں الاڈھنڈڈھیری میں پولیس کے نوجوان کانسٹبل فداحسین ولد باچاحسین نے نامعلوم وجوہات کی بناء پرزہریلی دوائی کھاکرپانی زندہ گی کاچراغ گل کردیا۔مالاکنڈلیویزفورس نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر