پاکستانی چھوٹی سی بچی جو نور جہاں، لتاجی، سجاد علی کو ایسا گاتی ہے کہ آپ دنگ رہ جائیں گے...

پاکستانی چھوٹی سی بچی جو نور جہاں، لتاجی، سجاد علی کو ایسا گاتی ہے کہ آپ دنگ ...
پاکستانی چھوٹی سی بچی جو نور جہاں، لتاجی، سجاد علی کو ایسا گاتی ہے کہ آپ دنگ رہ جائیں گے...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں اگر ان کی اچھی تربیت کی جائے اور انہیں بہتر اور مستقل پلیٹ فارم مہیا کیا جائے تو یہ پوری دنیا میں اپنی قابلیت کا لوہا منوا سکتے ہیں۔ میمونہ ساجد جس کی عمر 12 سال ہے اور یہ چھوٹی سی بچی جو  نور جہاں، لتاجی، سجاد علی کو ایسا گاتی ہے کہ آپ دنگ رہ جائیں گے۔ مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

ویڈیو گیلری -