ایف آئی اے کی انسانی سمگلروں کیخلاف کارروائی، 2 گرفتار

ایف آئی اے کی انسانی سمگلروں کیخلاف کارروائی، 2 گرفتار
ایف آئی اے کی انسانی سمگلروں کیخلاف کارروائی، 2 گرفتار

  

کوئٹہ(صباح نیوز)ایف آئی اے کی انسانی سمگلروں کے بڑے نیٹ ورکے خلاف کارروائی، ایف آئی اے  کابلوچستان کے علاقے میاں غنڈی میں چھاپہ، 32 غیر قانونی تارکین اور دو انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایف آئی اے کی انسانی اسمگلروں ے بڑے ایف آئی اے انسداد انسانی سمگلنگ نےکارروائی نے بلوچستان کے علاقے میاں غنڈی میں چھاپہ مار کر 32 پاکستانی غیر قانونی تارکین اور دو انسانی سمگلر گرفتار کرلیا۔ پاکستانی شہریوں کو زمینی راستے سے غیرقانونی طور پر ایران لے جایا جا رہا تھا،گرفتارغیر قانونی تارکین کا تعلق پنجاب اور کے پی کے کے مختلف اضلاع سے ہے۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق انسانی سمگلروں نے پاکستانی شہریوں و بیرون ملک لے جانے کے لیے ان سے لاکھوں روپے لیے تھے،ایف آئی اے نے انسانی سمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے.

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ