مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی شاہنواز رانجھا کیخلاف مقدمہ درج 

مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی شاہنواز رانجھا کیخلاف مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ محسن شاہنواز رانجھا سمیت 5 افراد کیخاف مقدمہ تھانہ اسلام پورہ میں درج کیا گیا۔مذکورہ مقدمے میں فراڈ اور کاغذات میں ٹیمپرنگ کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
 شاہنواز رانجھا 

مزید :

صفحہ اول -