سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند کب دیکھاجائے گا؟ بڑی خبر آگئی
ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند آج دیکھاجائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے لوگوں سے رمضان کا چاند دیکھنے کی شہادت مانگ لی ،عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں آج چاندنظرآنے کا امکان ہے،یواے ای ،کویت ،قطر اوردیگر خلیجی ریاستوں میں بھی آج رمضان کا چانددیکھا جا ئے گا۔